اہل و دیانتدار قیادت ہی کراچی کی ترقی اور عوام کو کے الیکٹرک کے ظلم سمیت مسائل سے نجات دلاسکتی ہے ،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ انتظامی نااہلی اور حکومتی بے حسی کی وجہ سے معمولی بارش نے شہر کو کچرا کنڈی میں تبدیل جبکہ بدترین لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں