اہل غزہ سے یکجہتی ، جماعت اسلامی کے تحت 500سے زائد مقامات پر مظاہرے کیے گئے

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر عالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کو رفح بارڈر پر حملوں سے روکنے کے فیصلے کے باوجود رفح بارڈر پر اسرائیل کی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف اور اہل مزید پڑھیں