اکبر الہ آبادی کا مضمون اور ایک قرارداد : تحریر وجاہت مسعود

اکبر الہ آبادی کی شاعری میں بغاوت اور قدامت پسندی کے اجزا کو الگ الگ کرنا ایسا ہی دشوار ہے جیسا ہماری تاریخ میں آزادی کی جدوجہد اور قدیم بندوبست کے احیا میں فرق کرنا۔ 1857 ءکی جنگ قابض غیر مزید پڑھیں