اپنی ہی 20 سیٹوں پر 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں،مریم نوازشریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ اپنی ہی 20 سیٹوں پر 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان پر آپ کا اٹیک وہ دھاندلی نہیں مزید پڑھیں