اپنی آزادی اور خود مختاری کی حفاظت کیلئے ہمیں تحریک پاکستان کے جذبہ سے اٹھنا ہوگا،مولانا عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہا ہے کہ اپنی آزادی اور خود مختاری کی حفاظت کیلئے ہمیں تحریک پاکستان کے جذبہ سے اٹھنا ہوگا، حکمرانوں نے پاکستان کو امریکی جیالوں اور آئی ایم ایف کے ملازمین مزید پڑھیں