انٹربینک میں ڈالر20 پیسے سستا،سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 172.60 روپے کا ہوگیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ کاروبار مزید پڑھیں