قونصل خانے پر حملہ، دلی کی سفارتی شرمندگی اور ڈھاکہ کا غصہ: بنگلہ دیش اور انڈیا کا نیا تنازع کیا ہے…مصنف,انبراسن ایتھراجن بی بی سی نیوز

انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان چھڑنے والی بیان بازی کی جنگ ہندو اقلیتوں کے خلاف مبینہ بدسلوکی پر ہونے والے مظاہروں اور جوابی مظاہروں کے بعد بے قابو ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اگست میں سابق وزیر اعظم شیخ مزید پڑھیں