امیر جماعت سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات،آئی پی پیز مسئلہ پر حکومتی اقدامات اور پیش رفت سے آگاہ کیا

لاہو ر(صباح  نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں ملاقات کی اور آئی پی پیز مسئلہ پر حکومتی اقدامات اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مزید پڑھیں