کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے وفدکہ ہمراہ اپوزیشن لیڈریونس عزیززہری اور ایم پی اے اصغرترین سے ملاقات کی اور29دسمبرقومی قبائلی مشاورت کا دعوت نامہ دے دیا ۔اس موقع پر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان مزید پڑھیں