امید ہے حکومت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے فوری احکامات جاری کرے گی، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ امیدہے بلوچستان کے علاقے وڈھ میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حکومت فوری احکامات جاری کرے گی۔  قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ مزید پڑھیں