امریکہ ، ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم کی کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی ڈیجیٹل اشتہاری ٹرک مہم

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ میں ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم نے ڈیجیٹل اشتہاری ٹرکوں کے ذریعے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو اجاگر کی مہم چلائی ہے۔ نیویارک اور واشنگٹن کی سڑکوں پر موجود ٹرکوں کی الیکٹرانک اسکرینوں پر مزید پڑھیں