امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جن میں دارالحکومت صنعا میں میزائلوں کے ذخیرے اور کمانڈ اینڈ کنٹرول تنصیب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی فوج کا مزید پڑھیں