الیکشن کمیشن کاتھرپارکر، پریزائیڈنگ آفیسر کو تھپڑ مارنے کا نوٹس

کراچی(صباح نیوز) الیکشن کمیشن سندھ نے صوبہ کے 14اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران اسلام کوٹ میں سرکاری ملازم کی جانب سے پریزائیڈنگ آفیسر کو تھپڑ مارنے کا نوٹس لے لیا ہے، سندھ میں 26جون کو پہلے مرحلے کے ہونے مزید پڑھیں