الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے نئی کاز لسٹ جاری کردی مزید پڑھیں