الیکشن سے فرار اختیار کرنے والے توہین عدالت کریں گے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن سے فرار اختیار کرنے والے توہین عدالت کریں گے، سپریم کورٹ کاحکم نہ مانا گیا اور الیکشن روکنے کی کوشش کی گئی تو قوم سڑکوں مزید پڑھیں