الخدمت کے تحت ترکیہ وشام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف کے کام جاری

 کراچی(صباح نیوز)الخدمت کے تحت ترکیہ وشام میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کام جاری ہیں۔ وہاں موجود الخدمت رضار کار زلزلہ سے تباہ ہونے والے عمارتوں کے نیچے دبے افراد کو نکالنے کی سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ الخدمت کے رضاکاروں مزید پڑھیں