الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ تحت سکل ڈیویلپمنٹ کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد اور سلائی مشینیں تقسیم

لاہور (صباح نیوز)الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے تحت سکل ڈیویلپمنٹ کورس مکمل کرنے والی مزید مزید 50 طالبات میں اسناد اور سلائی مشینیں تقسیم کر دی گئیں۔اس حوالے سے تقریب کا انعقاد  پنجاب سوسائٹی کمیونٹی سنٹر میں کیا گیا مزید پڑھیں