الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت تعلیمی وتربیتی ورکشاپ کا اہتمام

کراچی(صباح نیوز)الخدمت مدارس تفہیم القران کے تحت معلمین ومعلمات کے لیے تعلیمی وتربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ،جس میں مدارس کے اساتذہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کی ۔ معلمین ومعلمات سے جامعہ امام نعمان بن ثابت کے ڈائریکٹر مولاناحبیب مزید پڑھیں