الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، راشد میموریل آرگنائزیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(صباح نیوز )الخدمت فاونڈیشن پاکستان اور راشد میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کے مابین معاہدے کی تقریب الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کے تحت الخدمت فاونڈیشن پاکستان،راشد میموریل ویلفیئرآرگنائزیشن کے ساتھ مل کر راشد آباد سندھ میں 150 باہمت بچوں مزید پڑھیں