اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی راہنماؤں میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی گئی

اسلام آباد+نیویارک(صباح نیوز)ا قوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی راہنماؤں کی تقاریر میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی گئی۔اقوام متحدہ کے ادارے سینٹر فار پبلک اوپینین ریسرچ نے خطاب دیکھنے کے اعدادوشمار جاری کر مزید پڑھیں