اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے تمام ادارے میرے والد کی رہائی ممکن بنائیں، بیٹی یاسین ملک

مظفرآباد(صباح نیوز)کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت تمام ادارے میرے والد کی رہائی ممکن بنائیں۔مظفرآباد میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے رضیہ مزید پڑھیں