افغان صورتحال، دہشتگردی اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے ، عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال، دہشتگردی کے واقعات اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے۔ صدر مملکت نے پانچویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں