افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 میں انگلینڈ کو شکست دے دی

نئی دہلی (صباح نیوز)افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپیئن اور فیورٹ انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔بھارتی شہر نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں