افغانستان میں طالبان نے اقوام متحدہ کی خواتین ورکرز کے کام پر پابندی لگا دی

نیویارک(صباح نیوز)طالبان نے افغانستان میں اقوام متحدہ کی افغان خواتین ورکرز کو کام سے روک دیا ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان حکام سے خواتین عملے کو کام سے روکنے پر تفصیلات معلوم کررہے مزید پڑھیں