اسماعیل ہنیہ کے قتل کی اسرائیلی کارروائی سے خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے۔ او آئی سی

 جدہ (صباح نیوز)اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کو ایران میں حماس کے سینیئر سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا مکمل طور پر ذمہ دار قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس گھنانی حرکت سے خطہ عدم استحکام مزید پڑھیں