اسمارٹ فون: اجتماعی ہلاکت خیز ہتھیار : تحریر محمود شام

آج اتوار ہے۔ اپنے بیٹوں بیٹیوں، پوتوں پوتیوں، نواسوں نواسیوں،بہوؤں اور دامادوں کے ساتھ دوپہر کے کھانے پر بیٹھنے اور خیالات کے تبادلے کا دن۔ ہم تو اپنی زندگی بحرانوں، اذیتوں، صعوبتوں، ہنگاموں اور بے یقینیوں میں گزار چکے۔اب اس مزید پڑھیں