اسلام آباد ہائیکورٹ ،جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے عدالتی حکم میں توسیع کردی ۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی ،جماعت اسلامی مزید پڑھیں