اسلام آباد میں چائنیز کمپنی کی گاڑی سے شہری کی تیز رفتار گاڑی جا ٹکرائی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد تھانہ کوہسار کے سیکٹر ای سیون میں چائنیز کمپنی کی گاڑی  سے شہری کی تیزرفتارگاڑی جا ٹکرائی۔ چائنیز کمپنیز کے گروپ منیجر کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ مقدمے میں مزید پڑھیں