اسلام آباد میں پیر سے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میںمیں  پیر  سے تمام پرائیوٹ تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے جھٹیاں نہ بڑھنے کی درخواست کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام کے تمام نجی اسکول سردیوں کی چھٹیوں کے بعد آج مزید پڑھیں