اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں جرائم آسمان کو چونے لگے سیف سٹی کے کیمرے بھی جرائم کو کم کرنے میں ناکام ہوگئے ،مسلح ڈکیتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا،سال 2024یں شہر اقتدار میں163افراد قتل،1770ڈکیتیاں،430گاڑیوں اور3397موٹرسائیکل چوری کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں