اسلام آباد دھرنا عوام کو ریلیف دینے کیساتھ مجرموں اور ان کے جرائم کو بے نقاب کرکے سزادینا ہے ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ،نائب امراء مولاناعبدالکبیر شاکر ،بشیراحمدماندائی ،ڈاکٹرعطاء الرحمان ، میر محمد عاصم سنجرانی ،حافظ محمد اسماعیل مینگل ،مولانا پروفیسرمحمد ایوب منصورنے کہاکہ قوم کے خون پسینے کروڑوں روپے کی کمائی لیکر آئی مزید پڑھیں