اسلام آباد۔۔ قتل کیس ، عمرقید کی سزا پانے والے ملزم کی سزابڑھا کر پھانسی کرنے کے حوالے سے درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کیس میں عمرقید کی سزا پانے والے ملزم محمد یعقوب کی سزابڑھا کر پھانسی کرنے کے حوالے سے درخواست گزار محمد اسلم کی جانب سے دائر درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج مزید پڑھیں