پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام بی ایس کلاسز میں داخلے کے خواہشمندطلبہ کیلئے رہنمائی داخلہ کیمپوں کا آغاز کردیا گیا،جس سے صوبہ میں سینکڑوں طلبہ مستفید ہوئے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام اسلامیہ کالج،گورنمنٹ کالج پشاور،چارسدہ،تخت مزید پڑھیں