اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیمیں لڑ پڑیں،متعدد زخمی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبہ تنظیمیں لڑ پڑیں،لاتوں،مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،متعدد طلبہ زخمی ہوگئے،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے کہا کہ طلبہ تنظیموں کا ریلی نکالنے پر مزید پڑھیں