اسرائیل کا غزہ میں شہریوں کو پانی سے محروم رکھنا نسل کشی پر مبنی اقدام ہے، ہیومن راٹس واچ

لندن (صباح نیوز)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل کو غزہ پٹی میں آبی تنصیبات اور شہریوں کو پانی کی فراہمی منقطع کرنے پر نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل پر مخصوص مزید پڑھیں