اسرائیلی نواز کمپنیوں کی مصنوعات ترک پارلیمان میں فروخت نہیں ہونگی

انقرہ(صباح نیوز) ترک پارلیمان  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان نے غزہ میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کے جنگی جرائم کے لیے کھلے عام اپنی حمایت کا اعلان کرنے مزید پڑھیں