اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، فضائی حملوں میں مزید 27 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز)صہیونی فوج کے مظالم جاری ہیں، غزہ بھر میں فضائی حملوں میں مزید 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس اور رفح کے آس پاس کے علاقوں مزید پڑھیں