اسرائیلی جارحیت، غزہ میں مزید62 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز)غزہ پر مسلسل اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید62  فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔ غزہ میں فلسطینی  وزارت صحت کے مطابق  غزہ  میں 467 ویں دن  بھی اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا۔ اسرائیلی قابض افواج نے مزید پڑھیں