اجتماعی بے حسی کے باعث عافیہ کی 20ویں عیدالفطر بھی قید تنہائی میں گزرے گی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ حکمرانوں اور ریاستی حکام کی اجتماعی بے حسی کے باعث عافیہ کی 20ویں عیدالفطر قید  تنہائی میں گزرے گی- ہر مزید پڑھیں