آزادی کے 75سال بعد بھی ہمیں جبری گمشدگی جیسے مسائل کا سامنا ہے،آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ آزادی کے 75سال بعد بھی ہمیں جبری گمشدگی جیسے مسائل کا سامنا ہے، کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ پاکستان کی بقا اور ترقی کی مزید پڑھیں