آرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف نے ملاقات کی ، علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں