آذربائیجان نے پاکستان کو 2027 تک چاول کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی سے استثنی دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)آذربائیجان کی حکومت نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر 31 دسمبر 2027 تک کسٹم ڈیوٹی سے استثنی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ایک ٹویٹ کے مطابق پاکستان سے آذربائیجان کو مزید پڑھیں