آئی ایم ایف کے غلام حکمران مسلسل مہنگائی میں اضافہ کر رہے ہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ کل تک آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کا طعنہ دینے والے اب خود حکومت میں آکر آنکھ بند کر کے آئی ایم ایف کی شرائط منظور کر کے عوام مزید پڑھیں