آئی ایم ایف کی شرط پرلگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر نے سیکڑوں لگژری آٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں