آئین کے تحت ایک کیس میں دوسراٹرائل نہیں ہوسکتا۔ اجازت دی توپھر درخواستوں کا سیلاب آجائے گا،جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ آدھے سے زیادہ پاکستان میں لوگ ذہنی مریض ہیں۔ یہ سپریم کورٹ کے فیصلے ہیں کہ اگرکوئی کہے کہ وہ ذہنی مریض ہے تواُ ُس مزید پڑھیں