آئین میں محفوظ زندگی کا تصور ہے،جسٹس شاہد کریم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا ہے کہ آئین میں محفوظ زندگی کا تصور ہے، ایسی زندگی جو ماحولیاتی خطرات سمیت ہر طرح کے خطروں سے محفوظ ہو۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے اور مزید پڑھیں