آئندہ سماعت پر عدالت کے ساتھ نہیں کھیلنا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کامدعا علیہ محمد بلال قیوم کوانتباہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آئندہ سماعت پر عدالت کے ساتھ نہیں کھیلنا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کامدعا علیہ محمد بلال قیوم کوانتباہ۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2رکنی بینچ نے جمعہ کے روزکیسز مزید پڑھیں