یوایس ایڈ 5 برسوں میں پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکی معاونت فراہم کرے گا،سمجھوتے پردستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اورامریکی ترقیاتی ادارہ یوایس ایڈنے 5 سالہ دوطرفہ سمجھوتے پردستخط کردئیے ہیں جس کے تحت آ نے والے 5 برسوں میں یوایس ایڈ کی جانب سے پاکستان 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکی معاونت فراہم کی جائے گی۔سیکرٹری مزید پڑھیں