یاسین ملک کو جھوٹے کیس میں قصوروار ٹھہرانے کے خلاف مقبوضہ جموں وکشمیر میں احتجاجی ہڑتال،روزمرہ زندگی متاثر

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میںبھارت کی ایک عدالت کی جانب سے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو  ایک جھوٹے مقدمے میں قصوروارٹھہرائے جانے کے خلاف منگل کو احتجاجی ہڑتال رہی، مزید پڑھیں