ہمیں مذاکرات کے لئے باضابطہ پی ٹی آئی نے کوئی درخواست نہیں کی،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ابھی تک ہمیں مذاکرات کے لئے باضابطہ پی ٹی آئی نے کوئی درخواست نہیں کی، میری اطلاع کے مطابق پی ٹی سے مذاکرات میں قطعی طور پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، مزید پڑھیں